را ئے بر یلی / نئی دہلی 2 ستمبر ( ایجنسیز) مو د ی حکو مت کے 100 دن مکمل ہو نے پر سو نیا گا ند ھی نے شد ید تنقید کا نشا نہ بنا یا اور کہا کہ مود ی حکو مت میں قیمتین بڑ ھی ہیں ۔
ر ا ئے بر یلی میں لو گو ں سے بات کر تے ہو ئے پو چھا کہ آ پ لو گ مو دی حکو مت سے کیو ں نہیں پو چھتے ؟ دو سر ے کا نگر یسی لیڈ ر وں نے بی جے پی پر ا لزام لگا یا کہ وہ فر قہ وا را نہ ما جو ل بگا ڑ ر ہی ہے اور اس پر و ز یر آ عظم کیو ں خا مو ش ہیں؟